آزاد کشمیر•04:31 PMآزاد کشمیر میں 118 اساتذہ کی ٹائم سکیل ترقیابی منظورمحکمہ تعلیم سکولز نے میرٹ، اہلیت اور سنیارٹی کی بنیاد پر طویل عرصے سے زیر التوا کیسز کی منظوری سیکرٹری تعلیم سردار سہیل اعظم کی زیر صدارت 25 نومبر کو مظفرآباد میں ہونے والے ٹائم سکیل کمیٹی کے اجلاس کے بعد دی۔تحریر: hammadkhaksar