کھیل•10:30 AMپاکستان بنگلہ دیش کو ہرا کر انڈر 19 ایشیا کپ فائنل میںرضوان اللہ کی پانچ وکٹوں اور دونوں اوپنرز کی نصف سنچریوں کی بدولت پاکستان نے بنگلہ دیش کو نو وکٹوں سے ہرا کر انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی۔تحریر: hammadkhaksar