پاکستان•06:06 PMجام کمال: ٹیکنالوجی اور ویلیو ایڈیشن سے فوڈ برآمدات بڑھیں گیوفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے فوڈ ایگ 2026 میں ٹریڈ افسران سے کہا کہ ٹیکنالوجی اور ویلیو ایڈیشن سے خوراک و زراعت کی برآمدات بڑھائی جائیں۔تحریر: hammadkhaksar