پاکستان•02:02 AMخواتین کو ٹکٹ دینا سیاسی جماعتوں کا اختیار ہے، ای سی پیالیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ وہ سیاسی جماعتوں کو خواتین امیدواروں کو جیتنے والی نشستوں پر ٹکٹ دینے پر مجبور نہیں کر سکتا، ٹکٹوں کی تقسیم جماعتوں کا داخلی معاملہ ہے۔تحریر: hammadkhaksar