پاکستان•02:45 AMپاکستانی خلا باز ذیشان علی 25 نومبر کو خلا میں روانہ ہوں گےچین کی انسانی خلائی ایجنسی نے شینزو۔24 کے تین رکنی عملے کی تصدیق کر دی ہے، پاکستانی پے لوڈ ماہر تیانگونگ اسٹیشن پر ایک ہفتہ گزاریں گے اور شینزو۔23 پر زمین پر واپس آئیں گے۔تحریر: hammadkhaksar