Daily Hayat – روزنامہ حیات
Daily Hayat
زبان / LanguageEnglish
منگل، 22 ستمبر 2026•11:00 PMPKT
ای پیپر
mumtazkhaksar6@gmail.com
+92 345 8886292
جملہ حقوق بحق روزنامہ حیات محفوظ ہیں۔
ADاشتہار / AdvertisementGoogle Ad
صفحہ اولمیرپور

میرپور

کل خبریں: 30
میرپور میں غیر معیاری ادویات بیچنے والوں کے خلاف سخت ترین کارروائی ہوگی
میرپور•02:16 PM

میرپور میں غیر معیاری ادویات بیچنے والوں کے خلاف سخت ترین کارروائی ہوگی

میرپور میں غیر معیاری یا مضر صحت ادویات کی فروخت کی کسی صورت اجازت نہیں ہوگی، ڈرگ انسپکٹر سردار عبدالرحمن نے لائسنس کے بغیر میڈیکل سٹور چلانے پر سیل کرنے اور سخت قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا۔

تحریر: hammadkhaksar
میرپور: ریاض انقلابی کی یاد میں فل کورٹ تعزیتی ریفرنس
میرپور•04:10 AM

میرپور: ریاض انقلابی کی یاد میں فل کورٹ تعزیتی ریفرنس

سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے سینئر قانون دان مرحوم ریاض انقلابی ایڈووکیٹ کی چھ دہائیوں سے زائد پر محیط وکالت اور عوامی حقوق کے لیے جدوجہد کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ چیف جسٹس سعید اکرم راجہ کی زیر صدارت فل کورٹ تعزیتی ریفرنس میں سینئر ججز، ایڈووکیٹ جنرل اور وکلا رہنماؤں نے شرکت کی۔

تحریر: hammadkhaksar
میرپور: KORT کے 21 سال مکمل، جاتلاں میں ساڑھے 12 ارب روپے سے جدید ہسپتال کا اعلان
میرپور•12:41 PM

میرپور: KORT کے 21 سال مکمل، جاتلاں میں ساڑھے 12 ارب روپے سے جدید ہسپتال کا اعلان

میرپور میں کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کے 21 سال مکمل ہونے پر پروقار تقریب؛ بانی چوہدری محمد اختر نے جاتلاں میں ساڑھے 12 ارب روپے کی لاگت سے جدید ہسپتال کا اعلان کیا، مہمانِ خصوصی ساجد تارڑ سمیت اعلیٰ حکام اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

تحریر: hammadkhaksar
میرپور: کشمیر پریمیئر لیگ فٹ بال 2026 کا آغاز، چھ ٹیمیں ‘ون کشمیر، ون پیشن’ کے نعرے کے ساتھ میدان میں
میرپور•06:53 AM

میرپور: کشمیر پریمیئر لیگ فٹ بال 2026 کا آغاز، چھ ٹیمیں ‘ون کشمیر، ون پیشن’ کے نعرے کے ساتھ میدان میں

کشمیر پریمیئر لیگ فٹ بال 2026 کے میچز 8 سے 10 اکتوبر تک میرپور کی مسلم ہینڈز آسٹرو ٹرف اکیڈمی میں کھیلے جا رہے ہیں، جن میں ریاست جموں و کشمیر کے مختلف حصوں کی نمائندگی کرنے والی چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

تحریر: hammadkhaksar
میرپور: شادی کا جھانسہ دے کر لڑکیوں کی بیرون ملک اسمگلنگ میں ملوث خاتون گرفتار
میرپور•03:52 AM

میرپور: شادی کا جھانسہ دے کر لڑکیوں کی بیرون ملک اسمگلنگ میں ملوث خاتون گرفتار

میرپور پولیس نے شادی کا جھانسہ دے کر لڑکیوں کو بیرون ملک لے جا کر فروخت کرنے والے مبینہ گروہ کی ایک خاتون کو گرفتار کر لیا ہے؛ پولیس کے مطابق ملزمہ پاکستانی نژاد فرانسیسی شہری ہے جس کا تعلق جہلم سے ہے۔

تحریر: hammadkhaksar
میرپور: اسٹیٹ کالج آف نرسنگ میں بی ایس سی نرسنگ داخلوں کا اعلان
میرپور•03:49 AM

میرپور: اسٹیٹ کالج آف نرسنگ میں بی ایس سی نرسنگ داخلوں کا اعلان

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ آزاد کشمیر کے نوٹس کے مطابق اسٹیٹ کالج آف نرسنگ میرپور میں بی ایس سی نرسنگ، پوسٹ آر این اور پوسٹ بیسک ڈپلومہ میں داخلوں کے لیے درخواستیں طلب کر لی گئیں؛ آخری تاریخ 31 اکتوبر اور ٹیسٹ 18 نومبر کو ہوگا۔

تحریر: hammadkhaksar
ADاشتہار / AdvertisementGoogle Ad