پاکستان•10:43 AMپنجاب 25,898 اساتذہ کو مصنوعی ذہانت کی تربیت دے گاتربیت 23 نومبر سے تحصیل کی سطح پر دو دو روز کے پانچ بیچوں میں ہوگی، جس میں صوبے کے ہر سرکاری پرائمری اور ایلیمنٹری اسکول سے ایک استاد کو اے آئی فوکل پرسن کے طور پر نامزد کیا جائے گا۔تحریر: hammadkhaksar