آزاد کشمیر•03:33 PMآزاد کشمیر کے وزیراعظم کا 100 روزہ ترقیاتی منصوبے کے تحت پانچ شعبوں میں اصلاحات کا اعلانوزیراعظم آزاد کشمیر کا کہنا ہے کہ 100 روزہ منصوبے کے تحت پانچ اہم شعبوں میں اصلاحات ہوں گی، اور انہوں نے خطے کی ترقی کے لیے ملکی قیادت کے تعاون پر شکریہ ادا کیا ہے۔تحریر: hammadkhaksar