پاکستان•04:47 AMپاکستان سمیت 15 ممالک کی برطانیہ اور آسٹریلیا کی اسرائیلی بستیوں پر پابندیوں کی حمایتپاکستان اور 14 دیگر ممالک نے غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کی سرگرمیوں پر برطانیہ اور آسٹریلیا کی پابندیوں کا خیرمقدم کیا ہے اور مقبوضہ مشرقی یروشلم کے مشرق میں ای ون بستی منصوبے سمیت جوابدہی کے اقدامات کی حمایت کی ہے۔تحریر: hammadkhaksar
04پاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ، دہشت گردی کی مالی معاونت میں استعمال ہونے والے سوشل میڈیا، اے آئی اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کو ریگولیٹ کیا جائے