پاکستان•03:02 PMاحسن اقبال: 2035 تک ایک ہزار ارب ڈالر کی معیشت بنانے کا ہدف ہےوزیر منصوبہ بندی نے بیجنگ میں کہا کہ اڑان پاکستان کے تحت 2035 تک ایک ہزار ارب اور 2047 تک 3 ہزار ارب ڈالر کی معیشت کا ہدف ہے، جبکہ ذیشان علی چینی خلائی اسٹیشن کے پہلے بین الاقوامی مہمان بن گئے ہیں۔تحریر: hammadkhaksar