پاکستان•05:15 AMمریم نواز نے سولر پینل اسکیم کے دوسرے مرحلے کی منظوری دے دی، ہدف ایک لاکھ کر دیا گیاوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سی ایم سولر پینل اسکیم کے دوسرے مرحلے کی منظوری دے دی ہے، ہدف 90 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ کر دیا گیا ہے، اور چولستان میں 5 ہزار سولر پینل کے پائلٹ منصوبے سمیت فضلے سے توانائی کے منصوبوں کی بھی منظوری دی ہے۔تحریر: hammadkhaksar
پاکستان•10:14 AMپنجاب: وزیراعلیٰ مریم نواز نے چولستان میں 5,000 سولر پینل لگانے کی منظوری دے دیوزیراعلیٰ نے ٹھوس کچرے سے توانائی اور بائیو فیول بنانے کے منصوبے کی بھی منظوری دی اور پنجاب کے تمام بڑے اسپتالوں کے انرجی آڈٹ کا حکم دیا۔تحریر: hammadkhaksar