پاکستان•06:41 AMحکومت کا کھاد کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ، مہنگے داموں بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤنحکومت نے مقررہ نرخوں سے زیادہ قیمت پر کھاد بیچنے والے ڈیلرز کے خلاف سات روز میں کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا ہے اور مینوفیکچررز پر ڈی اے پی کی قیمتیں کم کرنے کے لیے دباؤ ڈالا ہے۔تحریر: hammadkhaksar