پاکستان•06:19 AMکے پی حکومت کا گرین رکشہ اسکیم کا اعلان، 50 فیصد سبسڈیخیبر پختونخوا حکومت نے بے روزگار نوجوانوں کے لیے گرین رکشہ اسکیم کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت الیکٹرک رکشوں پر 50 فیصد سبسڈی دی جائے گی اور پہلے مرحلے میں 1,000 رکشے تقسیم کیے جائیں گے۔تحریر: hammadkhaksar