پاکستان•08:22 PMچوہان کا فضل الرحمان پر کھربوں ڈالر کرپشن کا الزامفیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی پورا ملک باہر نکالنے کی اپیل پر عوام اور کسی سیاسی جماعت نے کوئی ردعمل نہیں دیا، جو ان کی سیاسی تنہائی کو ظاہر کرتا ہے۔تحریر: hammadkhaksar