پاکستان•08:14 AMفوڈ ایگ 2026 کا آج کراچی ایکسپو سینٹر میں آغازچوتھی فوڈ ایگ نمائش 23 سے 26 نومبر تک کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری رہے گی، جس میں 400 پاکستانی نمائش کنندگان اور 70 سے زائد ممالک کے 850 مندوبین شریک ہیں۔تحریر: hammadkhaksar