پاکستان•04:42 AMجی بی اے 16 دیامر ٹو میں تین پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ جاریالیکشن ٹریبونل نے مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف درخواست پر دیامر ٹو کے تین پولنگ اسٹیشنز پر تازہ پولنگ کا حکم دیا ہے، جہاں دو ہزار سات سو اسی ووٹرز شام پانچ بجے تک ووٹ ڈال سکتے ہیں۔تحریر: hammadkhaksar