پاکستان•10:52 AMکراچی: تیز رفتار کار کی ٹکر سے زخمی بزرگ 20 روز بعد انتقال کر گیاجوہر موڑ پر 27 اکتوبر کو تیز رفتار کار کی ٹکر سے شدید زخمی ہونے والا شاہین بیگ 20 روز تک اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد انتقال کر گیا۔ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔تحریر: hammadkhaksar