پاکستان•06:58 PMوزیراعلیٰ پنجاب نے چکوال میں لیپ ٹاپ، وظائف دیےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یونیورسٹی آف چکوال میں لیپ ٹاپ اور ہونہار اسکالرشپس تقسیم کیں، خیبر پختونخوا سے مدعو 500 طلبہ کا خصوصی خیر مقدم کیا گیا۔تحریر: hammadkhaksar