پاکستان•04:47 AMپاکستان کی ریاض کے کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمتپاکستان نے ریاض کے کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ میں ایک ٹاور پر حوثی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے سعودی عرب کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا اور ایسے حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا۔تحریر: hammadkhaksar
04پاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ، دہشت گردی کی مالی معاونت میں استعمال ہونے والے سوشل میڈیا، اے آئی اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کو ریگولیٹ کیا جائے