میرپور•08:52 AMمیرپور بورڈ: انٹر سیکنڈ اینول امتحان 25 نومبر سے شروعمیرپور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سیکنڈ اینول امتحان 2026 کا اعلان کر دیا؛ امتحانات 25 نومبر سے ہوں گے اور داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 نومبر ہے۔تحریر: hammadkhaksar
01وزیراعظم کا بڑا فیصلہ: اسلام آباد کے اسکولوں میں پولیس کیمپ پر پابندی، اساتذہ غیر تدریسی ڈیوٹی سے آزاد