پاکستان•04:35 PMقلات: 12 دسمبر سے پولیو مہم، ڈی سی نے تیاریوں کا جائزہ لیاچار روزہ مہم میں قلات کی دو تحصیلوں کی 19 یونین کونسلوں میں 40,269 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے، اور ٹیمیں ہر علاقے کا دورہ کر کے پانچ سال سے کم عمر کے بچوں تک پہنچیں گی۔تحریر: hammadkhaksar