پاکستان•06:23 PMکسٹمز کی کارروائی، اسمگلنگ ناکام، 21 کروڑ کا مال ضبطپاکستان کسٹمز نے گڈانی اور حیدرآباد میں اسمگلنگ کی متعدد کوششیں ناکام بناتے ہوئے منشیات، اسمگل شدہ ڈیزل، گٹکا اور گاڑیاں ضبط کر لیں جن کی مجموعی مالیت تقریباً 215.28 ملین روپے ہے۔تحریر: hammadkhaksar