آزاد کشمیر•07:12 AMسپریم کورٹ نے کوٹہ ختم کرنے کا حکم کالعدم قرار دیاآزاد کشمیر کی سپریم کورٹ نے علاقائی اور مہاجر کوٹے کی مکمل منسوخی کالعدم قرار دے کر پبلک سروس کمیشن کو رکی ہوئی بھرتیاں دوبارہ شروع کرنے کا حکم دے دیا۔تحریر: hammadkhaksar