پاکستان•11:53 AMلاہور میں نوجوان پر تشدد، تین ملزمان گرفتارلاہور پولیس نے قلعہ گجر سنگھ میں نوجوان کو چور سمجھ کر وحشیانہ تشدد کرنے کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے، واقعے کی تفتیش جاری ہے۔تحریر: hammadkhaksar