پاکستان•05:15 AMمریم نواز نے سولر پینل اسکیم کے دوسرے مرحلے کی منظوری دے دی، ہدف ایک لاکھ کر دیا گیاوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سی ایم سولر پینل اسکیم کے دوسرے مرحلے کی منظوری دے دی ہے، ہدف 90 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ کر دیا گیا ہے، اور چولستان میں 5 ہزار سولر پینل کے پائلٹ منصوبے سمیت فضلے سے توانائی کے منصوبوں کی بھی منظوری دی ہے۔تحریر: hammadkhaksar