پاکستان•01:58 PMکسان اتحاد کا کسانوں کے نقصانات پر جوڈیشل انکوائری کا مطالبہپاکستان کسان اتحاد نے زرعی بحران کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کیا ہے، کہتے ہوئے کہ کسانوں کو سیکڑوں ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔تحریر: hammadkhaksar
پاکستان•12:13 PMپانچواں جہاز پہنچ گیا، پاکستان کو 2 لاکھ 68 ہزار ٹن درآمدی گندم موصول58 ہزار 488 ٹن گندم لے کر پانچواں جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا، پانچ جہازوں سے درآمدی گندم کی مجموعی مقدار 2 لاکھ 68 ہزار ٹن سے تجاوز کر گئی، ٹی سی پی نے 2 لاکھ 10 ہزار ٹن سے زائد گندم درآمد کی۔تحریر: hammadkhaksar