آزاد کشمیر•10:50 PMوزیر صحت مصطفیٰ بشیر اور ساجد اقبال کا کارڈیک ہسپتال مظفرآباد کا دورہآزاد کشمیر کے وزیر صحت ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی نے ممبر اسمبلی ساجد اقبال کے ہمراہ مظفرآباد کے کارڈیک ہسپتال کا دورہ کیا، مریضوں کی عیادت کی اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔تحریر: hammadkhaksar