پاکستان•08:15 AMچاغی میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 3 نوجوان جاں بحقپکنک کے لیے موٹر سائیکل پر جانے والے تین نوجوان ضلع چاغی کے علاقے خرگوشکان میں سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ سے ٹکرانے پر جمعے کو جاں بحق ہو گئے۔تحریر: hammadkhaksar